Posts

بھارت کا خاتمہ End Of India

Image
18 ستمبر 1969ء وہ دن تھا جب احمدآباد میں فسادات پھوٹ پڑے۔ کانگریس کا ہتندر ڈیسائی گجرات کا وزیر اعلی تھا۔ ابھی ملک وجود میں آئے صرف 22 سال ہوئے تھے اور کانگریس کا سیکولر لبرل راج مستحکم تھااور انکا سیکولر منافقت کے پردے میں جو مسلمان دشمنی پوشیدہ تھی اس نے دو ہزار انسانوں کی جان لے لی تھی۔ اڑتالیس ہزار مکان اور دکانیں نذر آتش کردیں گئیں اور زخمیوں کی تعداد کا کوئی شمار نہ تھا۔ فسادات کا آغاز ایک ہندو سادھو کی گائے سے ہوا، جس نے ایک مسلمان کو سینگ مار کر شدید زخمی کر دیا تھا، گائے پر ہاتھ اٹھانا تھا کہ پورا شہر دس فیصد مسلمانوں پر ٹوٹ پڑا۔ بڑا قتل عام چھوٹے چھوٹے فسادات کا تسلسل تھا۔ 1960ء سے 1969ء تک گجرات کے شہری علاقوں میں 685 مسلم کش فسادات ہوئے تھے جبکہ ان 685 فسادات میں سے 578 صرف ایک سال یعنی 1969ء میں ہوئے۔ اس حساب سے روزانہ تقریبا 2 فسادات برپا ہوئے۔ ان تمام فسادات میں الیکشن، انتخابی مفاد اور جمہوریت میں اکثریت کی آمریت کی لعنت کی وجہ سے سیکولر کانگریس کا جو روپ نظر آتا ہے وہ بی جے پی سے کسی بھی طور کم نہیں۔ کانگریس حکومت نے آر ایس ایس کا بھرپور ساتھ دیا اور آئ...

America And Taliban

Image
America And Taliban امریکہ اور طالبان امریکہ اور طالبان کا نام سنتے ہی ایک جنگ کا منظر سامنے آتا تھا اور یوں لگتا تھا جیسے کے دو جانی دشمن کا ذکر ہو رہا ہو لیکن گذشتہ چند ماہ سے یہ کیفیت بدال رہی ہا اور جو کل کے جانی دشمن تھے آج وہ مذاکرات کی میز پر ہیں . اگر ان دونوں کا جائزہ لیا جائے تو یہ دونوں پارٹیاں ایک دوسری کے کئی لوگ مار چکی ہیں یا گرفتار کر چکی ہیں . لیکن ان دونوں میں سے کس کے حصے میں کامیابی اور کس کو ناکامی کا سامنا کرنا پارا آج کا ہمارا موضو اسی بات پر ھوگا اگر امریکہ کی بات کی جائے تو امریکہ افغانستان میں 19‎ سال سے موجوود ہے اور امریکہ نے افغانستان پر حملہ 9 / 11 کے حملوں کے بعد کیا تھا ، اور اس وقت ان کا مقصد یہ تھا کے اپنے دشمن کو اسکی سرزمیں پر ہی نیسٹ و نابود کیا جائے ، اور دوسری طرف طالبان کی پوزیشن کو دیکھا جائے تو ان کے مؤقف کے مطابق وہ اپنے ملک اور انکی جو اسلامی حوقومت تھی اسکی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں جو کا امریکہ کے ہملی کے وقت تھی اور بعد میں تباہ ہو گئی . دونوں کے مواکیف اپنی جگه لیکن اِس وقت کس کی پوزیشن کتنی مضبوط ہا اِس کا اندازہ مذاکرات سے لگایا...