Posts

Showing posts with the label indian muslim only soldiers category but not officers

What is the reality of Muslim regiment in Indian army

Image
  India has the second-largest ground force in the world in terms of troop  numbers.  Today, it has more than 1.2 million servicemen and about 1  million reserve troops. انڈین فوج میں آرمز اور سروسز کور کے علاوہ سینکڑوں الگ الگ ریجمنٹس ہیں۔ ان میں سے انفینٹری کی کئی ریجمنٹس کی پریڈ انڈیا کے یوم جمہوریہ پر دیکھنے کو ملتی ہیں۔ انفینٹری ہتھیار بند پیدل فوجی دستوں کے لیے استعمال ہونے والا لفظ ہے۔ انڈین فوج کی انفینٹری میں سکھ، گڑھوال، کماؤں، جاٹ، مہار، گورکھا، راجپوت سمیت اکتیس ریجمنٹس ہیں۔ ان کی بات یہاں پر اس وجہ سے ہو رہی ہے کیونکہ ایک ریجمنٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر زور و شور سے بحث ہو رہی ہے۔ دراصل فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مسلسل یہ پیغام وائرل ہو رہا ہے کہ انڈین فوج کی مسلم ریجمنٹ نے 1965 کی جنگ میں پاکستان کے خلاف لڑنے سے انکار کر دیا تھا۔ اس کے علاوہ کئی صارفین یہ بھی لکھ رہے ہیں کہ مسلمان فوجیوں سے ہتھیار ڈلوائے گئے اور اس کے بعد اس ریجمنٹ کو ہی ختم کر دیا گیا۔ میجر جنرل (ریٹائرڈ) ششی استھانا مسلم ریجمنٹ کے اس دعویٰ کو خارج کرتے ہوئے کہتے ہ...