Posts

Showing posts with the label gujranwala rape women

سنسنی خیز انکشاف

Image
  زیادتی کیس: جائے وقوعہ پر  پہنچنے والے اہلکار نے کیا دیکھاسنسنی خیز انکشاف ر لاہور : زیادتی کا شکار خاتون کی مدد کےلیے پہنچنے والی ڈولفن فورس کے اہلکار نے بیان میں کہا ہے کہ کھائی میں اتر کر خاتون کے پاس گئے متاثرہ خاتون نے بچوں کو حصار میں لیا ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لاہور کے قریب گوجرپورہ میں تین بچوں کی ماں کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا، کیس کے حوالے جائے وقوعہ پر پہنچنے والے ڈولفن فورس اہلکار علی عباس کے بیان نے رونگٹے کردئیے۔ ڈولفن فورس اہلکار علی عباس کا کہنا ہے کہ 2 بجکر 49 منٹ پر 15 پر کال موصول ہوئی تھی، موقع پر پہنچے تو گاڑی کا شیشہ ٹوٹا ہوا تھا اور اس میں کوئی نہیں تھا۔ اہلکار نے بتایا کہ کالر کی تلاش کرنے کےلیے لائٹ جلائی تو بچے کا جوتا نظر آیا، کھائی اترے تو دوسرا جوتا نظر آیا، جس پر ہمیں معاملے مشکوک معلوم ہوا۔ علی عباس نے بتایا کہ معاملے کو مشکوک جانتے ہوئے ہم نے ہوائی فائرنگ بھی کی لیکن اندھیرا بہت تھا جس کے باعث کچھ دکھائی ہیں دے رہا تھا۔ ڈولفن فورس اہلکار نے بتایا کہ ہوائی فائرنگ کے بعد جھاڑیوں کی طرف گئے تو آواز آئی، جس پر ہم نے آوا...
Image
    لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی طلاعات کے مطابق دو افراد نے موٹر وے پر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور اس کے بچوں کو نکالا، موٹر وے کے گرد لگی جالی کاٹ کر سب کو قریبی جھاڑیوں میں لے گئے اور پھر خاتون کو بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ایف آئی آر کےمطابق گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون رات کو تقریباً ڈیڑھ بجے اپنی کار میں اپنے دو بچوں کے ہمراہ لاہور سے گوجرانوالہ واپس جا رہی تھی کہ رنگ روڈ پر گجر پورہ کے نزدیک اسکی کار کا پیٹرول ختم ہو گیا۔ کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر خاتون شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔ جب گاڑی بند تھی تو خاتون نے موٹروے پولیس کو بھی فون کیا مگر موٹر وے پولیس نے مبینہ طور پر کہا کہ کوئی ایمرجنسی ڈیوٹی پر نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی۔ ایف آئی آر کے مطابق اتنی دیر میں دو مسلح افراد موٹر وے سے ملحقہ جنگل سے آئےاور کار کا ...